سورہ توبہ، آیت 17
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ما كان للمشركين ان يعمروا مساجد الله شاهدين على انفسهم بالكفر اولئك حبطت اعمالهم وفي النار هم خالدون
مشرکوں کی زیبا نہیں کہ خدا کی مسجدوں کو آباد کریں جب کہ وہ اپنے آپ پر کفر کی گواہی دے رہے ہیں۔ ان لوگوں کے سب اعمال بےکار ہیں اور یہ ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 129 میں سے آیت 17
- پارہ 10
- صفحہ 189
لفظ بہ لفظ
- مَانہیںmā
- كَانَہےkāna
- لِلْمُشْرِكِينَمشرکین کے لیےlil'mush'rikīna
- أَنکہan
- يَعْمُرُوا۟وہ آباد کریںyaʿmurū
- مَسَـٰجِدَمساجد کوmasājida
- ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
- شَـٰهِدِينَگواہ بنتے ہوئےshāhidīna
- عَلَىٰٓکے خلافʿalā
- أَنفُسِهِماپنے نفسوں (کے خلاف)anfusihim
- بِٱلْكُفْرِ ۚکفر کے ساتھbil-kuf'ri
- أُو۟لَـٰٓئِكَیہ لوگulāika
- حَبِطَتْضائع ہوگئےḥabiṭat
- أَعْمَـٰلُهُمْان کے اعمالaʿmāluhum
- وَفِىاور میںwafī
- ٱلنَّارِآگ (میں)l-nāri
- هُمْوہhum
- خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي