مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 18

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما يعمر مساجد الله من امن بالله واليوم الاخر واقام الصلاة واتى الزكاة ولم يخش الا الله فعسى اولئك ان يكونوا من المهتدين

خدا کی مسجدوں کو تو وہ لوگ آباد کرتے ہیں جو خدا پر اور روز قیامت پر ایمان لاتے ہیں اور نماز پڑھتے اور زکواة دیتے ہیں اور خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ یہی لوگ امید ہے کہ ہدایت یافتہ لوگوں میں (داخل) ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 18
  • پارہ 10
  • صفحہ 189

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پہلے فرمایا تھا کہ مسلمان بدون امتحان کے یونہی نہیں چھوڑ ے جا سکتے ، بلکہ بڑے بڑے عزائم اعمال (مثلاً جہاد وغیرہ) میں ان کی ثابت قدمی دیکھی جائے گی اور یہ کہ تمام دنیا کے تعلقات پر کس طرح خدا و رسول کی جانب کو ترجیح دیتے ہیں اس رکوع میں یہ بتلایا کہ خدا کی مساجد (عبادت گاہیں) حقیقۃً ایسے ہی اولوالعزم مسلمانوں کے دم سے آباد رہ سکتی ہیں۔ مساجد کی حقیقی آبادی یہ ہے کہ ان میں خدائے واحد کی عبادت اس کی شان کے لائق ہو ۔…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. يَعْمُرُآباد کرتے ہیںyaʿmuru
  3. مَسَـٰجِدَمسجدوں کوmasājida
  4. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  5. مَنْجوman
  6. ءَامَنَایمان لائیںāmana
  7. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  8. وَٱلْيَوْمِاور یومwal-yawmi
  9. ٱلْـَٔاخِرِآخرت پرl-ākhiri
  10. وَأَقَامَاور قائم کریںwa-aqāma
  11. ٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalata
  12. وَءَاتَىاور ادا کریںwaātā
  13. ٱلزَّكَوٰةَزکوۃl-zakata
  14. وَلَمْاور نہwalam
  15. يَخْشَڈریںyakhsha
  16. إِلَّاسوائےillā
  17. ٱللَّهَ ۖاللہ کےl-laha
  18. فَعَسَىٰٓتو امید ہےfaʿasā
  19. أُو۟لَـٰٓئِكَیہ لوگulāika
  20. أَنکہan
  21. يَكُونُوا۟وہ ہوںyakūnū
  22. مِنَسےmina
  23. ٱلْمُهْتَدِينَہدایت پانے والوں میں سےl-muh'tadīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں