سورہ توبہ، آیت 20
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
الذين امنوا وهاجروا وجاهدوا في سبيل الله باموالهم وانفسهم اعظم درجة عند الله واولئك هم الفائزون
جو لوگ ایمان لائے اور وطن چھوڑ گئے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے جہاد کرتے رہے۔ خدا کے ہاں ان کے درجے بہت بڑے ہیں۔ اور وہی مراد کو پہنچنے والے ہیں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 129 میں سے آیت 20
- پارہ 10
- صفحہ 189
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
- ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
- وَهَاجَرُوا۟اور انہوں نے ہجرت کیwahājarū
- وَجَـٰهَدُوا۟اور جہاد کیاwajāhadū
- فِىمیںfī
- سَبِيلِراستےsabīli
- ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
- بِأَمْوَٰلِهِمْاپنے مالوں کے ساتھbi-amwālihim
- وَأَنفُسِهِمْاور اپنے نفسوں کے ساتھwa-anfusihim
- أَعْظَمُزیادہ بڑے ہیںaʿẓamu
- دَرَجَةًدرجے میںdarajatan
- عِندَنزدیکʿinda
- ٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahi
- وَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگwa-ulāika
- هُمُوہhumu
- ٱلْفَآئِزُونَکامیاب ہونے والے ہیںl-fāizūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي