سورہ توبہ، آیت 25
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
لقد نصركم الله في مواطن كثيرة ويوم حنين اذ اعجبتكم كثرتكم فلم تغن عنكم شيئا وضاقت عليكم الارض بما رحبت ثم وليتم مدبرين
خدا نے بہت سے موقعوں پر تم کو مدد دی ہے اور (جنگ) حنین کے دن۔ جب تم کو اپنی (جماعت کی) کثرت پر غرّہ تھا تو وہ تمہارے کچھ بھی کام نہ آئی۔ اور زمین باوجود (اتنی بڑی) فراخی کے تم پر تنگ ہوگئی پھر تم پیٹھ پھیر کر پھر گئے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 129 میں سے آیت 25
- پارہ 10
- صفحہ 190
لفظ بہ لفظ
- لَقَدْالبتہ تحقیقlaqad
- نَصَرَكُمُمدد کی تمہاریnaṣarakumu
- ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
- فِىمیںfī
- مَوَاطِنَمواقع پرmawāṭina
- كَثِيرَةٍۢ ۙبہت سےkathīratin
- وَيَوْمَاور (خصوصا) دنwayawma
- حُنَيْنٍ ۙحنین کےḥunaynin
- إِذْجبidh
- أَعْجَبَتْكُمْپسند آئی تم کو۔ اچھی لگی تم کوaʿjabatkum
- كَثْرَتُكُمْکثرت تمہاریkathratukum
- فَلَمْپس نہfalam
- تُغْنِکام آیاtugh'ni
- عَنكُمْتم کوʿankum
- شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
- وَضَاقَتْاور تنگ ہوگئیwaḍāqat
- عَلَيْكُمُتم پرʿalaykumu
- ٱلْأَرْضُزمینl-arḍu
- بِمَاباوجود اس کے کہbimā
- رَحُبَتْوہ کشادہ ہےraḥubat
- ثُمَّپھرthumma
- وَلَّيْتُمپھرگئے تمwallaytum
- مُّدْبِرِينَپیٹھ پھیر کرmud'birīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي