مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يستاذنك الذين يؤمنون بالله واليوم الاخر ان يجاهدوا باموالهم وانفسهم والله عليم بالمتقين

جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہیں وہ تو تم سے اجازت نہیں مانگتے (کہ پیچھے رہ جائیں بلکہ چاہتے ہیں کہ) اپنے مال اور جان سے جہاد کریں۔ اور خدا ڈرنے والوں سے واقف ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 44
  • پارہ 10
  • صفحہ 194

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہیںlā
  2. يَسْتَـْٔذِنُكَاجازت مانگیں گے آپ سےyastadhinuka
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  4. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتے ہیںyu'minūna
  5. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  6. وَٱلْيَوْمِاور یومwal-yawmi
  7. ٱلْـَٔاخِرِآخرت پرl-ākhiri
  8. أَنکہan
  9. يُجَـٰهِدُوا۟وہ جہاد کریںyujāhidū
  10. بِأَمْوَٰلِهِمْاپنے مالوں کے ساتھbi-amwālihim
  11. وَأَنفُسِهِمْ ۗاور اپنی جانوں کے ساتھwa-anfusihim
  12. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  13. عَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmun
  14. بِٱلْمُتَّقِينَتقوی والوں کوbil-mutaqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں