مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما يستاذنك الذين لا يؤمنون بالله واليوم الاخر وارتابت قلوبهم فهم في ريبهم يترددون

اجازت وہی لوگ مانگتے ہیں جو خدا پر اور پچھلے دن پر ایمان نہیں رکھتے اور ان کے دل شک میں پڑے ہوئے ہیں۔ سو وہ اپنے شک میں ڈانواں ڈول ہو رہے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 45
  • پارہ 10
  • صفحہ 194

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جن کے دلوں میں ایمان و تقویٰ کا نور ہے ، ان کی یہ شان نہیں کہ جہاد سے الگ رہنے کی اس طرح بڑھ بڑھ کر اجازت حاصل کریں۔ ان کا حال تو ہ ہے جو اس پارہ کے آخر میں بیان ہوا ہے۔ تَوَلَّوۡا وَّ اَعۡیُنُہُمۡ تَفِیۡضُ مِنَ الدَّمۡعِ حَزَنًا اَلَّا یَجِدُوۡا مَا یُنۡفِقُوۡنَ (التوبہ۔۹۲) یعنی بے سروسامانی وغیرہ کے عذر سے اگر "جہاد فی سبیل اللہ" کے شرف سے محروم رہ جائیں تو اس فضل کے فوت ہو جانے پر ان کی آنکھیں اشکبار ہوتی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. يَسْتَـْٔذِنُكَاجازت مانگتے ہیں آپ سےyastadhinuka
  3. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  4. لَانہیںlā
  5. يُؤْمِنُونَوہ ایمان رکھتےyu'minūna
  6. بِٱللَّهِاللہ پرbil-lahi
  7. وَٱلْيَوْمِاور یومwal-yawmi
  8. ٱلْـَٔاخِرِآخرت پرl-ākhiri
  9. وَٱرْتَابَتْاور شک میں پڑے ہوئے ہیںwa-ir'tābat
  10. قُلُوبُهُمْدل ان کےqulūbuhum
  11. فَهُمْپس وہfahum
  12. فِىمیںfī
  13. رَيْبِهِمْاپنے شک میںraybihim
  14. يَتَرَدَّدُونَآتے جاتے ہیںyataraddadūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں