مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لن يصيبنا الا ما كتب الله لنا هو مولانا وعلى الله فليتوكل المؤمنون

کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو خدا نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو خدا ہی کا بھروسہ رکھنا چاہیئے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 51
  • پارہ 10
  • صفحہ 195

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجیےqul
  2. لَّنہرگز نہlan
  3. يُصِيبَنَآپہنچے گا ہم کوyuṣībanā
  4. إِلَّامگرillā
  5. مَاجوmā
  6. كَتَبَلکھ دیاkataba
  7. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  8. لَنَاہمارے لیےlanā
  9. هُوَوہhuwa
  10. مَوْلَىٰنَا ۚہمارا مولا ہےmawlānā
  11. وَعَلَىاور پرwaʿalā
  12. ٱللَّهِاللہ پرl-lahi
  13. فَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کریںfalyatawakkali
  14. ٱلْمُؤْمِنُونَایمان لانے والےl-mu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں