مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 83

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فان رجعك الله الى طائفة منهم فاستاذنوك للخروج فقل لن تخرجوا معي ابدا ولن تقاتلوا معي عدوا انكم رضيتم بالقعود اول مرة فاقعدوا مع الخالفين

پھر اگر خدا تم کو ان میں سے کسی گروہ کی طرف لے جائے اور وہ تم سے نکلنے کی اجازت طلب کریں تو کہہ دینا کہ تم میرے ساتھ ہرگز نہیں نکلو گے اور نہ میرے ساتھ (مددگار ہوکر) دشمن سے لڑائی کرو گے۔ تم پہلی دفعہ بیٹھ رہنے سے خوش ہوئے تو اب بھی پیچھے رہنے والوں کے ساتھ بیٹھے رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 83
  • پارہ 10
  • صفحہ 200

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضور ﷺ تبوک میں تھے اور منافقین مدینہ میں۔ ممکن تھا کہ بعض منافقین آپ ﷺ کی واپسی سے قبل مر جائیں ۔ اس لئے اِلٰی طَآئِفَۃٍ مِّنۡہُمۡ فرمایا۔ یعنی اب اگر یہ لوگ دوسرے غزوہ میں ساتھ چلنے کی اجازت مانگیں تو فرما دیجئے کہ بس! تمہاری ہمت و شجاعت کا بھانڈا پھوٹ چکا اور تمہارے دلوں کا حال پہلی مرتبہ کھل چکا نہ تم کبھی ہمارے ساتھ نکل سکتے ہو اور نہ دشمنان اسلام کے مقابلہ میں بہادری دکھا سکتے ہو لہذا اب تم کو تکلیف کرنے کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَإِنپھر اگرfa-in
  2. رَّجَعَكَلوٹا لایا تجھ کوrajaʿaka
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. إِلَىٰطرفilā
  5. طَآئِفَةٍۢایک گروہ کےṭāifatin
  6. مِّنْهُمْان میں سےmin'hum
  7. فَٱسْتَـْٔذَنُوكَپھر انہوں نے اجازت مانگی آپ سےfa-is'tadhanūka
  8. لِلْخُرُوجِنکلنے کے لیےlil'khurūji
  9. فَقُلپس کہہ دیجیےfaqul
  10. لَّنہرگز نہیںlan
  11. تَخْرُجُوا۟تم نکلو گےtakhrujū
  12. مَعِىَمیرے ساتھmaʿiya
  13. أَبَدًۭاکبھی بھیabadan
  14. وَلَناور ہرگز نہwalan
  15. تُقَـٰتِلُوا۟تم جنگ کرو گےtuqātilū
  16. مَعِىَمیرے ساتھmaʿiya
  17. عَدُوًّا ۖدشمن کے ساتھʿaduwwan
  18. إِنَّكُمْبیشک تمinnakum
  19. رَضِيتُمراضی ہوگئے تمraḍītum
  20. بِٱلْقُعُودِبیٹھنے پرbil-quʿūdi
  21. أَوَّلَپہلیawwala
  22. مَرَّةٍۢبارmarratin
  23. فَٱقْعُدُوا۟پس بیٹھے رہوfa-uq'ʿudū
  24. مَعَساتھmaʿa
  25. ٱلْخَـٰلِفِينَپیچھے رہنے والوں کےl-khālifīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں