مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الاعراب اشد كفرا ونفاقا واجدر الا يعلموا حدود ما انزل الله على رسوله والله عليم حكيم

دیہاتی لوگ سخت کافر اور سخت منافق ہیں اور اس قابل ہیں کہ جو احکام (شریعت) خدا نے اپنے رسول پر نازل فرمائے ہیں ان سے واقف (ہی) نہ ہوں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 97
  • پارہ 11
  • صفحہ 202

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہاں تک مدینہ کے منافقین اور مومنین مخلصین کے احوال بیان ہوئے تھے اب کچھ حال دیہاتی بدوؤں کا ذکر کرتے ہیں کہ ان میں بھی کئ طرح کے آدمی ہیں ۔ کفار ، منافقین اور مخلص مسلمان چونکہ دیہاتی لوگ قدرتی طور پر عمومًا تند خو اور سخت مزاج ہوتے ہیں (جیسا کہ حدیث میں ہے مَنْ سَکَنَ البَادِیَۃَ جَفَا ) اور مجالس علم و حکمت سے دور رہنے کی وجہ سے تہذیب و شائستگی کا اثر اور علم و عرفان کی روشنی بہت کم قبول کرتے ہیں اس لئے ان کا کفر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلْأَعْرَابُبدو عربal-aʿrābu
  2. أَشَدُّزیادہ سخت ہیںashaddu
  3. كُفْرًۭاکفر میںkuf'ran
  4. وَنِفَاقًۭااور نفاق میںwanifāqan
  5. وَأَجْدَرُاور زیادہ قریب ہیںwa-ajdaru
  6. أَلَّاکہ نہ۔ کہ نہیںallā
  7. يَعْلَمُوا۟وہ جانیں۔ وہ جانتےyaʿlamū
  8. حُدُودَحدودḥudūda
  9. مَآاس کی جوmā
  10. أَنزَلَنازل کیاanzala
  11. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  12. عَلَىٰپرʿalā
  13. رَسُولِهِۦ ۗاپنے رسولrasūlihi
  14. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  15. عَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmun
  16. حَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں