مواد پر جائیں
Quran Maqasid

نِفاق

قرآن میں نفاق

معنی: نفاق کی

نفاق قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
1
مادّہ
ن ف ق

نِفاق

اسم · 3 بار

معنی: نفاق کی · دوسرے تراجم: اور نفاق میں, منافقت پر

قرآن میں صورتیں

  • نِفَاقًا ×1
  • وَنِفَاقًا ×1
  • ٱلنِّفَاقِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

نفق الشيء: مضى ونفد، ينفق، إما بالبيع نحو: نفق البيع نفاقا، ومنه: نفاق الأيم، ونفق القوم: إذا نفق سوقهم، وإما بالموت نحو:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أن تبتغي نفقا في الأرض﴾ [الأنعام: 35] أي سربا تدخل فيه. والنفق: الطريق النافذ، والسرب في الأرض. ومنه: نافقاء اليربوع، لبعض حجرته. وقد نافق اليربوع ونفق، وذلك أنه يتخذ لحجره أبوابا متعددة، فإذا أمد الحارش يده ليأخذه خرج من بعض الأبواب.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن ف ق پر مکمل اندراجات

نفاق والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو خدا نے اس کا انجام یہ کیا کہ اس روز تک کے لیے جس میں وہ خدا کے روبرو حاضر ہوں گے ان کے دلوں میں نفاق ڈال دیا اس لیے کہ انہوں نے خدا سے جو وعدہ کیا تھا اس کے خلاف کیا اور اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے

    سورہ توبہ، آیت 9:77
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    دیہاتی لوگ سخت کافر اور سخت منافق ہیں اور اس قابل ہیں کہ جو احکام (شریعت) خدا نے اپنے رسول پر نازل فرمائے ہیں ان سے واقف (ہی) نہ ہوں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:97
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہارے گرد و نواح کے بعض دیہاتی منافق ہیں اور بعض مدینے والے بھی نفاق پر اڑے ہوئے ہیں تم انہیں نہیں جانتے۔ ہم جانتے ہیں۔ ہم ان کو دوہرا عذاب دیں گے پھر وہ بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے

    سورہ توبہ، آیت 9:101