مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَحَسَّ

قرآن میں أحس

معنی: محسوس کیا

أحس قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ح س س

أَحَسَّ

فعل · 3 بار

معنی: محسوس کیا · دوسرے تراجم: تم محسوس کرتے ہو, انہیں محسوس ہوا

قرآن میں صورتیں

  • أَحَسَّ ×1
  • تُحِسُّ ×1
  • أَحَسُّوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحاسة: القوة التي بها تدرك الأعراض الحسية، والحواس: المشاعر الخمس، يقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فتحسسوا﴾ [يوسف: 87] أي تطلبوه بحواسكم، وتحسس في الخير وتجسس في الشر، وقد تقدم تقريره في مادة الجيم. وفي الحديث: «لا تحسسوا ولا تجسسوا»؛ قال الحربي: معنى الحرفين واحد وهما التطلب بمعرفة، قال ابن الأنباري: إنما سبق أحدهما على الآخر لاختلاف اللفظين نحو: بعدا وسحقا. وقيل: التجسس: البحث عن عورات الناس،…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح س س پر مکمل اندراجات

أحس والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب عیسیٰؑ نے ان کی طرف سے نافرمانی اور (نیت قتل) دیکھی تو کہنے لگے کہ کوئی ہے جو خدا کا طرف دار اور میرا مددگار ہو حواری بولے کہ ہم خدا کے (طرفدار اور آپ کے) مددگار ہیں ہم خدا پر ایمان لائے اور آپ گواہ رہیں کہ ہم فرمانبردار ہیں

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:52
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے اس سے پہلے بہت سے گروہوں کو ہلاک کردیا ہے۔ بھلا تم ان میں سے کسی کو دیکھتے ہو یا (کہیں) ان کی بھنک سنتے ہو

    سورہ مریم، آیت 19:98
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے

    سورہ انبیاء، آیت 21:12