أَصْل
اسم · 3 بارمعنی: جڑ اس کی · دوسرے تراجم: جڑ, ان کی جڑوں پر
قرآن میں صورتیں
- أَصْلُهَا ×1
- أَصْلِ ×1
- أُصُولِهَا ×1
أَصْل
معنی: جڑ اس کی
أصل قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جڑ اس کی · دوسرے تراجم: جڑ, ان کی جڑوں پر
بالغدو والآصال
الهمزة والصاد واللام، ثلاثة أصول متباعد بعضها من بعض، أحدها: أساس الشيء، والثاني: الحية، والثالث: ما كان من النهار بعد العشي. فأما الأول فالأصل أصل الشيء، قال الكسائي في قولهم: " لا أصل له ولا فصل له ": إن الأصل الحسب، والفصل اللسان. ويقال: مجد أصيل. وأما الأصلة فالحية العظيمة. وفي الحديث في ذكر الدجال:
3 میں سے آیات 1–3
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے پاک بات کی کیسی مثال بیان فرمائی ہے (وہ ایسی ہے) جیسے پاکیزہ درخت جس کی جڑ مضبوط (یعنی زمین کو پکڑے ہوئے) ہو اور شاخیں آسمان میں
سورہ ابراہیم، آیت 14:24وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
سورہ صافات، آیت 37:64(مومنو) کھجور کے جو درخت تم نے کاٹ ڈالے یا ان کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا سو خدا کے حکم سے تھا اور مقصود یہ تھا کہ وہ نافرمانوں کو رسوا کرے
سورہ حشر، آیت 59:5