أَصِيل
اسم · 7 بارمعنی: اور شام
قرآن میں صورتیں
- وَأَصِيلًا ×4
- وَٱلْءَاصَالِ ×3
أَصِيل
معنی: اور شام
أصيل قرآن کی 7 سورتوں کی 7 آیات میں 7 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور شام
بالغدو والآصال
الهمزة والصاد واللام، ثلاثة أصول متباعد بعضها من بعض، أحدها: أساس الشيء، والثاني: الحية، والثالث: ما كان من النهار بعد العشي. فأما الأول فالأصل أصل الشيء، قال الكسائي في قولهم: " لا أصل له ولا فصل له ": إن الأصل الحسب، والفصل اللسان. ويقال: مجد أصيل. وأما الأصلة فالحية العظيمة. وفي الحديث في ذكر الدجال:
7 میں سے آیات 1–7
اور اپنے پروردگار کو دل ہی دل میں عاجزی اور خوف سے اور پست آواز سے صبح وشام یاد کرتے رہو اور (دیکھنا) غافل نہ ہونا
سورہ اعراف، آیت 7:205اور جتنی مخلوقات آسمانوں اور زمین میں ہے خوشی سے یا زبردستی سے خدا کے آگے سجدہ کرتی ہے اور ان کے سائے بھی صبح وشام (سجدے کرتے ہیں)
سورہ رعد، آیت 13:15(وہ قندیل) ان گھروں میں (ہے) جن کے بارے میں خدا نے ارشاد فرمایا ہے کہ بلند کئے جائیں اور وہاں خدا کے نام کا ذکر کیا جائے (اور) ان میں صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہیں
سورہ نور، آیت 24:36اور کہتے ہیں کہ یہ پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں جس کو اس نے لکھ رکھا ہے اور وہ صبح وشام اس کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی ہیں
سورہ فرقان، آیت 25:5اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو
سورہ احزاب، آیت 33:42تاکہ (مسلمانو) تم لوگ خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کو بزرگ سمجھو۔ اور صبح وشام اس کی تسبیح کرتے رہو
سورہ فتح، آیت 48:9اور صبح وشام اپنے پروردگار کا نام لیتے رہو
سورہ دہر، آیت 76:25