أَلْحَقْ
فعل · 4 بارمعنی: اور ملا دے مجھ کو · دوسرے تراجم: ملا دیا تم نے, ہم ملا دیں گے
قرآن میں صورتیں
- وَأَلْحِقْنِى ×2
- أَلْحَقْتُم ×1
- أَلْحَقْنَا ×1
أَلْحَقْ
معنی: اور ملا دے مجھ کو
ألحق قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور ملا دے مجھ کو · دوسرے تراجم: ملا دیا تم نے, ہم ملا دیں گے
قوله تعالى: ﴿وآخرين منهم لما يلحقوا بهم﴾ [الجمعة: 3] أي لم يجيبوا بعد إلى هذا الوقت، فإن ما لنفي الماضي المتصل لزمن الحال، يقال: لحقته ولحقت به: إذا أدركته بعد تقدمه عليك لحاقا. وألحقته بكذا أي جعلته مدركا له، وكذا ألحقته إياه.
اللام والحاء والقاف أصل يدل على إدراك شيء وبلوغه إلى غيره. يقال: لحق فلان فلانا فهو لاحق. وألحق بمعناه. وفي الدعاء: " «إن عذابك بالكفار ملحق» "، قالوا: معناه لاحق. وربما قالوا: لحقته: اتبعته، وألحقته: وصلت إليه. والملحق: الدعي الملصق. واللحق في التمر: [داء يصيبه].
4 میں سے آیات 1–4
(جب یہ سب باتیں ہولیں تو یوسف نے خدا سے دعا کی کہ) اے میرے پروردگار تو نے مجھ کو حکومت سے بہرہ دیا اور خوابوں کی تعبیر کا علم بخشا۔ اے آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے تو ہی دنیا اور آخرت میں میرا کارساز ہے۔ تو مجھے (دنیا سے) اپنی اطاعت (کی حالت) میں اٹھائیو اور (آخرت میں) اپنے نیک بندوں میں داخل کیجیو
سورہ یوسف، آیت 12:101اے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر
سورہ شعراء، آیت 26:83کہو کہ مجھے وہ لوگ تو دکھاؤ جن کو تم نے شریک (خدا) بنا کر اس کے ساتھ ملا رکھا ہے۔ کوئی نہیں بلکہ وہی (اکیلا) خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
سورہ سبا، آیت 34:27اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے
سورہ طور، آیت 52:21