تُحَدِّثُ
فعل · 3 بارمعنی: کیاتم باتیں بتاتے ہو ان کو · دوسرے تراجم: پس بیان کرو, وہ بیان کرے گی
قرآن میں صورتیں
- أَتُحَدِّثُونَهُم ×1
- فَحَدِّثْ ×1
- تُحَدِّثُ ×1
تُحَدِّثُ
معنی: کیاتم باتیں بتاتے ہو ان کو
تحدث قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کیاتم باتیں بتاتے ہو ان کو · دوسرے تراجم: پس بیان کرو, وہ بیان کرے گی
الحدوث: كون الشيء بعد أن لم يكن، عرضا كان ذلك أو جوهرا، وإحداثه: إيجاده.
الحدوث: كون الشيء بعد أن لم يكن، وإحداثه: إيجاد وسواء كان المحدث جوهرا أو عرضا، واختص الباري تعالى بإحداث الجواهر. ويقال لكل ما قرب عهده:
3 میں سے آیات 1–3
اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، ہم ایمان لے آئے ہیں۔ اور جب آپس میں ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں، جو بات خدا نے تم پر ظاہر فرمائی ہے، وہ تم ان کو اس لیے بتائے دیتے ہو کہ (قیامت کے دن) اسی کے حوالے سے تمہارے پروردگار کے سامنے تم کو الزام دیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟
سورہ بقرہ، آیت 2:76اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا
سورہ ضحیٰ، آیت 93:11اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی
سورہ زلزال، آیت 99:4