حَرِّضِ
فعل · 2 بارمعنی: اور ابھارئیے · دوسرے تراجم: ابھار دئیے۔ رغبت والا ہے
قرآن میں صورتیں
- وَحَرِّضِ ×1
- حَرِّضِ ×1
حَرِّضِ
معنی: اور ابھارئیے
حرض قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور ابھارئیے · دوسرے تراجم: ابھار دئیے۔ رغبت والا ہے
معنی: بیمار/ بیکار
الحرض: ما لا يعتد به ولا خير فيه، ولذلك يقال لما أشرف على الهلاك: حرض، قال عز وجل:
الحاء والراء والضاد أصلان: أحدهما نبت، والآخر دليل الذهاب والتلف والهلاك والضعف وشبه ذلك.
3 میں سے آیات 1–3
تو (اے محمدﷺ) تم خدا کی راہ میں لڑو تم اپنے سوا کسی کے ذمہ دار نہیں اور مومنوں کو بھی ترغیب دو قریب ہے کہ خدا کافروں کی لڑائی کو بند کردے اور خدا لڑائی کے اعتبار سے بہت سخت ہے اور سزا کے لحاظ سے بھی بہت سخت ہے
سورہ نساء، آیت 4:84اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو۔ اور اگر تم بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے۔ اور اگر سو (ایسے) ہوں گے تو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے
سورہ انفال، آیت 8:65بیٹے کہنے لگے کہ والله اگر آپ یوسف کو اسی طرح یاد ہی کرتے رہیں گے تو یا تو بیمار ہوجائیں گے یا جان ہی دے دیں گے
سورہ یوسف، آیت 12:85