زَهَقَ
فعل · 3 بارمعنی: اور نکلیں · دوسرے تراجم: اور زائل ہوگیا/ ہٹ گیا
قرآن میں صورتیں
- وَتَزْهَقَ ×2
- وَزَهَقَ ×1
زَهَقَ
معنی: اور نکلیں
زهق قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور نکلیں · دوسرے تراجم: اور زائل ہوگیا/ ہٹ گیا
زهقت نفسه: خرجت من الأسف على الشيء، قال: وتزهق أنفسهم
قوله تعالى: ﴿وتزهق أنفسهم﴾ [التوبة: 55]. يقال: زهقت نفسه أي فاضت أسفا. قوله: ﴿وزهق الباطل﴾ [الإسراء: 81] أي ذهب واضمحل كذهاب النفس. وكذا: ﴿فإذا هو زاهق﴾ [الأنبياء: 18] أي ذاهب باطل، وزهوق النفس، بطلانها.
3 میں سے آیات 1–3
تم ان کے مال اور اولاد سے تعجب نہ کرنا۔ خدا چاہتا ہے کہ ان چیزوں سے دنیا کی زندگی میں ان کو عذاب دے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) وہ کافر ہی ہوں
سورہ توبہ، آیت 9:55ان کے اولاد اور مال سے تعجب نہ کرنا۔ ان چیزوں سے خدا یہ چاہتا ہے کہ ان کو دنیا میں عذاب کرے اور (جب) ان کی جان نکلے تو (اس وقت بھی) یہ کافر ہی ہوں
سورہ توبہ، آیت 9:85اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہوگیا۔ بےشک باطل نابود ہونے والا ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:81