شَتَّى
اسم · 3 بارمعنی: مختلف
قرآن میں صورتیں
- شَتَّىٰ ×2
- لَشَتَّىٰ ×1
شَتَّى
معنی: مختلف
شتى قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مختلف
الشت: تفريق الشعب، يقال: شت جمعهم شتا وشتاتا، وجاؤوا أشتاتا، أي: متفرقي النظام، قال: يومئذ يصدر الناس أشتاتا [الزلزلة/ 6] ، وقال: من نبات شتى
قوله تعالى: ﴿يومئذ يصدر الناس أشتاتا﴾ [الزلزلة: 6]. الأشتات: جمع شت، والشت، والشت: الشيء المتفرق: أو نفس المتفرق على أنه مصدر. يقال: شت شتا وشتاتا، أي تفرق. والمعنى أن الناس يحشرون مختلفي الأحوال من شقاوة وسعادة وخوف وأمن، وحزن وسرور؛ بحسب أعمالهم. ولذلك عقبه بقوله: ﴿فمن يعمل﴾ الآية. وقوله تعالى: ﴿من نبات شتى﴾ [طه:…
3 میں سے آیات 1–3
وہ (وہی تو ہے) جس نے تم لوگوں کے لئے زمین کو فرش بنایا اور اس میں تمہارے لئے رستے جاری کئے اور آسمان سے پانی برسایا۔ پھر اس سے انواع واقسام کی مختلف روئیدگیاں پیدا کیں
سورہ طٰہٰ، آیت 20:53یہ سب جمع ہو کر بھی تم سے (بالمواجہہ) نہیں لڑ سکیں گے مگر بستیوں کے قلعوں میں (پناہ لے کر) یا دیواروں کی اوٹ میں (مستور ہو کر) ان کا آپس میں بڑا رعب ہے۔ تم شاید خیال کرتے ہو کہ یہ اکھٹے (اور ایک جان) ہیں مگر ان کے دل پھٹے ہوئے ہیں یہ اس لئے کہ یہ بےعقل لوگ ہیں
سورہ حشر، آیت 59:14کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
سورہ لیل، آیت 92:4