شِعْر
اسم · 2 بارمعنی: اور ان کے بالوں سے · دوسرے تراجم: شعر
قرآن میں صورتیں
- وَأَشْعَارِهَآ ×1
- ٱلشِّعْرَ ×1
شِعْر
معنی: اور ان کے بالوں سے
شعر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور ان کے بالوں سے · دوسرے تراجم: شعر
الشعر معروف، وجمعه أشعار قال الله تعالى:
الشين والعين والراء أصلان معروفان، يدل أحدهما على ثبات، والآخر على علم وعلم.
2 میں سے آیات 1–2
اور خدا ہی نے تمہارے لیے گھروں کو رہنے کی جگہ بنایا اور اُسی نے چوپایوں کی کھالوں سے تمہارے لیے ڈیرے بنائے۔ جن کو تم سبک دیکھ کر سفر اور حضر میں کام میں لاتے ہو اور اُن کی اون، پشم اور بالوں سے تم اسباب اور برتنے کی چیزیں (بناتے ہو جو) مدت تک (کام دیتی ہیں)
سورہ نحل، آیت 16:80اور ہم نے ان (پیغمبر) کو شعر گوئی نہیں سکھائی اور نہ وہ ان کو شایاں ہے۔ یہ تو محض نصیحت اور صاف صاف قرآن (پُرازحکمت) ہے
سورہ یٰسین، آیت 36:69