مواد پر جائیں
Quran Maqasid

صَرْح

قرآن میں صرح

معنی: ایک محل

صرح قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ص ر ح

صَرْح

اسم · 4 بار

معنی: ایک محل · دوسرے تراجم: محل میں, محل ہے

قرآن میں صورتیں

  • صَرْحًا ×2
  • ٱلصَّرْحَ ×1
  • صَرْحٌ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الصرح: بيت عال مزوق سمي بذلك اعتبارا بكونه صرحا عن الشوب أي: خالصا. قال الله تعالى: صرح ممرد من قوارير

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿إنه صرح ممرد﴾ [النمل: 44]. الصرح في اللغة: القصر والبناء المشرف. ومنه قوله تعالى: ﴿فاجعل لي صرحا﴾ [القصص: 38]. وصرحة الدار: ساحتها. وهو مأخوذ من الصراحة، لأنه خالص مما يشوبه؛ فإن الصرح في الأصل بيت عال مزوق. ولبن صريح: بين الصراحة والصروحة، أي خالص والكذب الصراح: الخالص من الصدق والتصريح ضد الكناية لأنه…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ص ر ح پر مکمل اندراجات

صرح والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (پھر) اس سے کہا گیا کہ محل میں چلیے، جب اس نے اس (کے فرش) کو دیکھا تو اسے پانی کا حوض سمجھا اور (کپڑا اٹھا کر) اپنی پنڈلیاں کھول دیں۔ سلیمان نے کہا یہ ایسا محل ہے جس میں (نیچے بھی) شیشے جڑے ہوئے ہیں۔ وہ بول اٹھی کہ پروردگار میں اپنے آپ پر ظلم کرتی رہی تھی اور (اب) میں سلیمان کے ہاتھ پر خدائے رب العالمین پر ایمان لاتی ہوں

    سورہ نمل، آیت 27:44
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور فرعون نے کہا کہ اے اہلِ دربار میں تمہارا اپنے سوا کسی کو خدا نہیں جانتا تو ہامان میرے لئے گارے کو آگ لگوا (کر اینٹیں پکوا) دو پھر ایک (اُونچا) محل بنادو تاکہ میں موسٰی کے خدا کی طرف چڑھ جاؤں اور میں تو اُسے جھوٹا سمجھتا ہوں

    سورہ قصص، آیت 28:38
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور فرعون نے کہا کہ ہامان میرے لئے ایک محل بناؤ تاکہ میں (اس پر چڑھ کر) رستوں پر پہنچ جاؤں

    سورہ مومن، آیت 40:36