مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ضِغْث

قرآن میں ضغث

معنی: گڑ بڑ۔ پراگندہ

ضغث قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ض غ ث

ضِغْث

اسم · 3 بار

معنی: گڑ بڑ۔ پراگندہ · دوسرے تراجم: پریشان, تنکوں کا چھوٹا سا مٹھا

قرآن میں صورتیں

  • أَضْغَٰثُ ×2
  • ضِغْثًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الضغث: قبضة ريحان، أو حشيش أو قضبان، وجمعه: أضغاث. قال تعالى: وخذ بيدك ضغثا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿وخذ بيدك ضغثا﴾ [ص: 44]. الضغث: قبضة من حشيش أو ريحان أو قضبان. وفي التفسير: أن أيوب عليه السلام حلف ليضربن امرأته مئة سوط، فأفتاه الله تعالي بأن يأخذ حزمة مئة فيضربها فيبر، علي ما أوضحناه في موضعه. وبذلك شبهت الأحلام المختلطة فقيل: ﴿أضغاث أحلام﴾ [يوسف: 24] أي أخلاط مجتمعة لا يدري ما تأويلها. وقولهم:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ض غ ث پر مکمل اندراجات

ضغث والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    انہوں نے کہا یہ تو پریشان سے خواب ہیں۔ اور ہمیں ایسے خوابوں کی تعبیر نہیں آتی

    سورہ یوسف، آیت 12:44
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بلکہ (ظالم) کہنے لگے کہ (یہ قرآن) پریشان (باتیں ہیں جو) خواب (میں دیکھ لی) ہیں۔ (نہیں) بلکہ اس نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ (یہ شعر ہے جو اس) شاعر (کا نتیجہٴ طبع) ہے۔ تو جیسے پہلے (پیغمبر نشانیاں دے کر) بھیجے گئے تھے (اسی طرح) یہ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لائے

    سورہ انبیاء، آیت 21:5
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم نے ان کو ثابت قدم پایا۔ بہت خوب بندے تھے بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

    سورہ ص، آیت 38:44