كاشِف
اسم · 3 بارمعنی: کوئی دور کرنے والا · دوسرے تراجم: کوئی ہٹانے والا, ہٹانے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- كَاشِفَ ×2
- كَاشِفُوا۟ ×1
كاشِف
معنی: کوئی دور کرنے والا
كاشف قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی دور کرنے والا · دوسرے تراجم: کوئی ہٹانے والا, ہٹانے والے ہیں
كشفت الثوب عن الوجه وغيره، ويقال:
قوله تعالى: ﴿ليس لها من دون الله كاشفة﴾ [النجم: 58] أي نفس كاشفة، وقيل: التاء للمبالغة كرواية. وقيل: هو مصدر على فاعلة كالعاقبة أي ليس لها كشف وظهور.
3 میں سے آیات 1–3
اور اگر خدا تم کو کوئی سختی پہنچائے تو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر نعمت (وراحت) عطا کرے تو (کوئی اس کو روکنے والا نہیں) وہ ہر چیز پر قادر ہے
سورہ انعام، آیت 6:17اور اگر خدا تم کو کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اس کا کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر تم سے بھلائی کرنی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں۔ وہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہتا ہے فائدہ پہنچاتا ہے اور وہ بخشنے والا مہربان ہے
سورہ یونس، آیت 10:107ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو
سورہ دخان، آیت 44:15