كَيْد
اسم · 26 بارمعنی: چال · دوسرے تراجم: اپنی تدبیریں, اس کا مکر
قرآن میں صورتیں
- كَيْدَ ×7
- كَيْدًا ×6
- كَيْدُهُمْ ×3
- كَيْدِى ×2
- كَيْدِكُنَّ ×2
- كَيْدَهُنَّ ×2
- كَيْدَهُۥ ×2
- بِكَيْدِهِنَّ ×1
كَيْد
معنی: چال
كيد قرآن کی 16 سورتوں کی 29 آیات میں 34 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چال · دوسرے تراجم: اپنی تدبیریں, اس کا مکر
معنی: چال چلو میرے خلاف · دوسرے تراجم: ورنہ وہ چال چلیں گے, تدبیر کی ہم, البتہ میں ضرور چال چلوں گا
الكيد: ضرب من الاحتيال، وقد يكون مذموما وممدوحا، وإن كان يستعمل في المذموم أكثر، وكذلك الاستدراج والمكر، ويكون بعض ذلك محمودا، قال: كذلك كدنا ليوسف
قوله تعالى: ﴿فيكيدوا لك كيدا﴾ [يوسف: 5] الكيد: الاحتيال والاجتهاد فيما بقصده الإنسان، وغلب في المكر، ومنه سميت الحرب كيداء، كما سميت خدعة. وقال بعضهم: أن يكون محمودا، قال تعالى: ﴿كذلك كدنا ليوسف﴾ [يوسف: 76]. ويقال: أراد بالكيد العذاب، قيل والصحيح أنه الإمهال المؤدي إلى العذاب، يعني من إطلاق المسبب وإرادة السبب. وقيل:…
29 میں سے آیات 21–29
غرض جب وہ ان کے پاس ہماری طرف سے حق لے کر پہنچے تو کہنے لگے کہ جو اس کے ساتھ (خدا پر) ایمان لائے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کردو اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دو۔ اور کافروں کی تدبیریں بےٹھکانے ہوتی ہیں
سورہ مومن، آیت 40:25(یعنی) آسمانوں کے رستوں پر، پھر موسیٰ کے خدا کو دیکھ لوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں۔ اور اسی طرح فرعون کو اس کے اعمال بد اچھے معلوم ہوتے تھے اور وہ رستے سے روک دیا گیا تھا۔ اور فرعون کی تدبیر تو بےکار تھی
سورہ مومن، آیت 40:37کیا یہ کوئی داؤں کرنا چاہتے ہیں تو کافر تو خود داؤں میں آنے والے ہیں
سورہ طور، آیت 52:42جس دن ان کا کوئی داؤں کچھ بھی کام نہ آئے اور نہ ان کو (کہیں سے) مدد ہی ملے
سورہ طور، آیت 52:46اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے
سورہ قلم، آیت 68:45اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
سورہ مرسلات، آیت 77:39یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں
سورہ طارق، آیت 86:15اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
سورہ طارق، آیت 86:16کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
سورہ فیل، آیت 105:2