وَكِيل
اسم · 24 بارمعنی: کارساز · دوسرے تراجم: کار ساز, کار ساز ہے/ نگہبان ہے, نگہبان ہے
قرآن میں صورتیں
- وَكِيلًا ×13
- بِوَكِيلٍ ×5
- وَكِيلٌ ×5
- ٱلْوَكِيلُ ×1
وَكِيل
معنی: کارساز
وكيل قرآن کی 13 سورتوں کی 24 آیات میں 24 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کارساز · دوسرے تراجم: کار ساز, کار ساز ہے/ نگہبان ہے, نگہبان ہے
التوكيل: أن تعتمد على غيرك وتجعله نائبا عنك، والوكيل فعيل بمعنى المفعول. قال تعالى: وكفى بالله وكيلا
الواو والكاف واللام: أصل صحيح يدل على اعتماد غيرك في أمرك. من ذلك الوكلة، والوكل: الرجل الضعيف. يقولون وكلة تكلة. والتوكل منه، وهو إظهار العجز في الأمر والاعتماد على غيرك. وواكل فلان، إذا ضيع أمره متكلا على غيره. وسمي الوكيل لأنه يوكل إليه الأمر. والوكال في الدابة: أن يتأخر أبدا خلف الدواب، كأنه يكل الأمر في الجري إلى…
24 میں سے آیات 21–24
ہم نے تم پر کتاب لوگوں (کی ہدایت) کے لئے سچائی کے ساتھ نازل کی ہے۔ تو جو شخص ہدایت پاتا ہے تو اپنے (بھلے کے) لئے اور جو گمراہ ہوتا ہے گمراہی سے تو اپنا ہی نقصان کرتا ہے۔ اور (اے پیغمبر) تم ان کے ذمہ دار نہیں ہو
سورہ زمر، آیت 39:41خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے
سورہ زمر، آیت 39:62اور جن لوگوں نے اس کے سوا کارساز بنا رکھے ہیں وہ خدا کو یاد ہیں۔ اور تم ان پر داروغہ نہیں ہو
سورہ شوریٰ، آیت 42:6مشرق اور مغرب کا مالک (ہے اور) اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو اسی کو اپنا کارساز بناؤ
سورہ مزمل، آیت 73:9