يُعْجِزَ
فعل · 4 بارمعنی: عاجز کرسکتے · دوسرے تراجم: کہ عاجز کرے اس کو
قرآن میں صورتیں
- يُعْجِزُونَ ×1
- لِيُعْجِزَهُۥ ×1
- نُّعْجِزَ ×1
- نُّعْجِزَهُۥ ×1
يُعْجِزَ
معنی: عاجز کرسکتے
يعجز قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عاجز کرسکتے · دوسرے تراجم: کہ عاجز کرے اس کو
عجز الإنسان: مؤخره، وبه شبه مؤخر غيره.
قوله تعالى: ﴿كأنهم أعجاز نخل خاوية﴾ [الحاقة: 7]. الأعجاز جمع عجز وهو في الأصل مؤخر الإنسان ثم شبه مؤخر غيره به. وقوله: ﴿يا ويلتا أعجزت أن أكون مثل هذا الغراب﴾ [المائدة: 31] أي قصرت ولم أقدر. فحقيقة العجز التأخر عن الشيء وحصوله عن عجز الأمر أي مؤخره. كما ذكر في الدبر ثم عبر به في العرف عن الصور عن فعل الشيء، وهو ضد…
3 میں سے آیات 1–3
اور کافر یہ نہ خیال کریں کہ وہ بھاگ نکلے ہیں۔ وہ (اپنی چالوں سے ہم کو) ہرگز عاجز نہیں کرسکتے
سورہ انفال، آیت 8:59کیا انہوں نے زمین میں کبھی سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیا ہوا حالانکہ وہ ان سے قوت میں بہت زیادہ تھے۔ اور خدا ایسا نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی چیز اس کو عاجز کرسکے۔ وہ علم والا (اور) قدرت والا ہے
سورہ فاطر، آیت 35:44اور یہ کہ ہم نے یقین کرلیا ہے کہ ہم زمین میں (خواہ کہیں ہوں) خدا کو ہرا نہیں سکتے اور نہ بھاگ کر اس کو تھکا سکتے ہیں
سورہ جن، آیت 72:12