أَبْصَرَ
فعل · 29 بارمعنی: وہ دیکھتے · دوسرے تراجم: وہ دیکھ پاتے, تم دیکھتے ہو, تم دیکھتے, وہ بھی دیکھیں گے
قرآن میں صورتیں
- يُبْصِرُونَ ×11
- تُبْصِرُونَ ×9
- أَبْصَرَ ×2
- وَأَبْصِرْ ×2
- يُبْصِرُ ×1
- أَبْصَرْنَا ×1
- وَأَبْصِرْهُمْ ×1
- فَسَتُبْصِرُ ×1
أَبْصَرَ
معنی: وہ دیکھتے
أبصر قرآن کی 19 سورتوں کی 26 آیات میں 29 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ دیکھتے · دوسرے تراجم: وہ دیکھ پاتے, تم دیکھتے ہو, تم دیکھتے, وہ بھی دیکھیں گے
البصر يقال للجارحة الناظرة، نحو قوله تعالى: كلمح البصر [النحل/ 77] ، وو إذ زاغت الأبصار [الأحزاب/ 10] ، وللقوة التي فيها، ويقال لقوة القلب المدركة:
البصر: يطلق على الجارحة تارة وعلى القوة التي فيها أخرى. والبصيرة: للإدراك الذي في القلب، ويقال لها بصر أيضا. فالبصر يطلق بإزاء هذه المعاني الثلاثة، ولا يكاد يقال في الجارحة بصيرة، ومن الجارحة أبصرت ومن البصيرة بصرته وبصرت به. قال تعالى: ﴿فبصرت به عن جنب﴾ [القصص: 11] أي تفطنت له. وقلما يقال من البصر: بصرت. وقوله: ﴿ادعو…
26 میں سے آیات 21–26
اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
سورہ ذاریات، آیت 51:21تو کیا یہ جادو ہے یا تم کو نظر ہی نہیں آتا
سورہ طور، آیت 52:15اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
سورہ واقعہ، آیت 56:85سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
سورہ قلم، آیت 68:5تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں
سورہ حاقہ، آیت 69:38اور ان کی جو نظر میں نہیں آتیں
سورہ حاقہ، آیت 69:39