مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَزاغَ

قرآن میں أزاغ

معنی: تو ٹیڑھا کر

أزاغ قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ز ي غ

أَزاغَ

فعل · 2 بار

معنی: تو ٹیڑھا کر · دوسرے تراجم: ٹیڑھا کردیا

قرآن میں صورتیں

  • تُزِغْ ×1
  • أَزَاغَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الزيغ: الميل عن الاستقامة، والتزايغ: التمايل، ورجل زائغ، وقوم زاغة، وزائغون، وزاغت الشمس، وزاغ البصر، وقال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ربنا لا تزغ قلوبنا﴾ [آل عمران: 8] أي لا تملها عن الحق. والزيغ: الميل عن الاستقامة، والتزاوغ: التمايل، كذا في الشائع، والقياس التزايغ -بالياء -ورجل زائغ، ورجال زائغون، وزاغة أيضا.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ز ي غ پر مکمل اندراجات

أزاغ والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے پروردگار جب تو نے ہمیں ہدایت بخشی ہے تو اس کے بعد ہمارے دلوں میں کجی نہ پیدا کر دیجیو اور ہمیں اپنے ہاں سے نعمت عطا فرما تو تو بڑا عطا فرمانے والا ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:8
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا

    سورہ صف، آیت 61:5