أُصْلِي
فعل · 4 بارمعنی: ہم داخل کریں گے اس کو · دوسرے تراجم: ہم داخل کریں گے ان کو, اور ہم جھونکیں گے اس کو, عنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
قرآن میں صورتیں
- نُصْلِيهِ ×1
- نُصْلِيهِمْ ×1
- وَنُصْلِهِۦ ×1
- سَأُصْلِيهِ ×1
أُصْلِي
معنی: ہم داخل کریں گے اس کو
أصلي قرآن کی 2 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہم داخل کریں گے اس کو · دوسرے تراجم: ہم داخل کریں گے ان کو, اور ہم جھونکیں گے اس کو, عنقریب میں جھونکوں گا اس کو۔ ڈالوں گا اس کو
قوله تعالى: ﴿لا يصلاها﴾ [الليل: 15] أي لا يدخلها ويلاقي صلاها، وهو حرها وإيقادها. يقال: صليت الشاة: شويتها، فهي مصلية. قال الخليل: صلي الكافر النار: قاسى حرها وقال: صلاة النار، وأصلاه أياها. والصلا -بالفتح- اتقاؤها وإضرامها. وبالكسر النار نفسها. وقيل: يقال في النار نفسها: صلا -بالفتح والكسر- إلا إذا فتحت قصرت، وإذا…
الصاد واللام والحرف المعتل أصلان: أحدهما النار وما أشبهها من الحمى، والآخر جنس من العبادة.
4 میں سے آیات 1–4
اور جو تعدی اور ظلم سے ایسا کرے گا ہم اس کو عنقریب جہنم میں داخل کریں گے اور یہ خدا کو آسان ہے
سورہ نساء، آیت 4:30جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا ان کو ہم عنقریب آگ میں داخل کریں گے جب ان کی کھالیں گل (اور جل) جائیں گی تو ہم اور کھالیں بدل دیں گے تاکہ (ہمیشہ) عذاب (کا مزہ چکھتے) رہیں بےشک خدا غالب حکمت والا ہے
سورہ نساء، آیت 4:56اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالف کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلنے دیں گے اور (قیامت کے دن) جہنم میں داخل کریں گے اور وہ بری جگہ ہے
سورہ نساء، آیت 4:115ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
سورہ مدثر، آیت 74:26