أَعَزّ
اسم · 3 بارمعنی: زیادہ زور والا ہے۔ غلبے والا ہے · دوسرے تراجم: اور زیادہ عزت والا, زیادہ عزت والا
قرآن میں صورتیں
- أَعَزُّ ×1
- وَأَعَزُّ ×1
- ٱلْأَعَزُّ ×1
أَعَزّ
معنی: زیادہ زور والا ہے۔ غلبے والا ہے
أعز قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: زیادہ زور والا ہے۔ غلبے والا ہے · دوسرے تراجم: اور زیادہ عزت والا, زیادہ عزت والا
قوله تعالى: ﴿والله عزير حكيم﴾ [البقرة: 228] العزيز: الغالب الممتنع على من يريده بالقهر والغلبة، والباري تعالى أغلب الغالبين. قال تعالى: ﴿والله غالب على أمره﴾ [يوسف: 21] فقوله تعالى: ﴿وعزني في الخطاب﴾ [ص: 23] أي غلبني: وقيل: صار أعزمني في المخاطبة والمحاجة. ومنه قوله تعالى: ﴿في عزة وشقاق﴾ [ص: 2] أي في مغالبة ومنعة.…
العين والزاء أصل صحيح واحد، يدل على شدة وقوة وما ضاهاهما، من غلبة وقهر. قال الخليل: " العزة لله جل ثناؤه، وهو من العزيز. ويقال: عز الشيء حتى يكاد لا يوجد ". وهذا وإن كان صحيحا فهو بلفظ آخر أحسن، فيقال: هذا الذي لا يكاد يقدر عليه. ويقال عز الرجل بعد ضعف وأعززته أنا: جعلته عزيزا. واعتز بي وتعزز. قال: ويقال عزه
3 میں سے آیات 1–3
انہوں نے کہا کہ قوم! کیا میرے بھائی بندوں کا دباؤ تم پر خدا سے زیادہ ہے۔ اور اس کو تم نے پیٹھ پیچھے ڈال رکھا ہے۔ میرا پروردگار تو تمہارے سب اعمال پر احاطہ کیے ہوئے ہے
سورہ ہود، آیت 11:92اور (اس طرح) اس (شخص) کو (ان کی) پیداوار (ملتی رہتی) تھی تو (ایک دن) جب کہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال ودولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے (اور جماعت) کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں
سورہ کہف، آیت 18:34کہتے ہیں کہ اگر ہم لوٹ کر مدینے پہنچے تو عزت والے ذلیل لوگوں کو وہاں سے نکال باہر کریں گے۔ حالانکہ عزت خدا کی ہے اور اس کے رسول کی اور مومنوں کی لیکن منافق نہیں جانتے
سورہ منافقون، آیت 63:8