أَعْطَى
فعل · 8 بارمعنی: وہ دے دیں · دوسرے تراجم: دیے جائیں, وہ دئیے جائیں, جس نے عطا کی, اور اس نے دیا
قرآن میں صورتیں
- يُعْطُوا۟ ×2
- أَعْطَىٰ ×2
- أُعْطُوا۟ ×1
- وَأَعْطَىٰ ×1
- يُعْطِيكَ ×1
- أَعْطَيْنَٰكَ ×1
أَعْطَى
معنی: وہ دے دیں
أعطى قرآن کی 6 سورتوں کی 7 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ دے دیں · دوسرے تراجم: دیے جائیں, وہ دئیے جائیں, جس نے عطا کی, اور اس نے دیا
العين والطاء والحرف المعتل أصل واحد صحيح يدل على أخذ ومناولة، لا يخرج الباب عنهما. فالعطو: التناول باليد. قال امرؤ القيس:
العطو: التناول، يقال منه: عطوت أعطو. وفي حديث
7 میں سے آیات 1–7
جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لاتے اور نہ روز آخرت پر (یقین رکھتے ہیں) اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خدا اور اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں
سورہ توبہ، آیت 9:29اور ان میں سے بعض اسے بھی ہیں کہ (تقسیم) صدقات میں تم پر طعنہ زنی کرتے ہیں۔ اگر ان کو اس میں سے (خاطر خواہ) مل جائے تو خوش رہیں اور اگر (اس قدر) نہ ملے تو جھٹ خفا ہو جائیں
سورہ توبہ، آیت 9:58کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی پھر راہ دکھائی
سورہ طٰہٰ، آیت 20:50اور تھوڑا سا دیا (پھر) ہاتھ روک لیا
سورہ نجم، آیت 53:34تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
سورہ لیل، آیت 92:5اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے
سورہ ضحیٰ، آیت 93:5(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
سورہ کوثر، آیت 108:1