مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَفْرِغْ

قرآن میں أفرغ

معنی: ڈال دے

أفرغ قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ف ر غ

أَفْرِغْ

فعل · 3 بار

معنی: ڈال دے · دوسرے تراجم: میں انڈیلوں

قرآن میں صورتیں

  • أَفْرِغْ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الفراغ: خلاف الشغل، وقد فرغ فراغا وفروغا، وهو فارغ. قال تعالى: سنفرغ لكم أيه الثقلان

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وأصبح فؤاد أم موسى فارغا﴾] القصص:10 [أي خالبا من الصبر لشدة تهالكها عليه. وقيل: خالبا من كل شيء إلا من ذكر موسى، وقيل: فارغا من الاهتمام بموسى لأن الله تعالى وعدها أن يرده إليها. وقيل: أنسيناها ذكره حتى احتملت أن تلقي فلذة كبدها في البحر، وهذا لا يقدر عليه بشر إلا بأن يقدره الله عليه، ويؤيد الآخر قوله…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ف ر غ پر مکمل اندراجات

أفرغ والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب وہ لوگ جالوت اور اس کے لشکر کے مقابل آئے تو (خدا سے) دعا کی کہ اے پروردگار ہم پر صبر کے دہانے کھول دے اور ہمیں (لڑائی میں) ثابت قدم رکھ اور (لشکر) کفار پر فتحیاب کر

    سورہ بقرہ، آیت 2:250
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس کے سوا تجھ کو ہماری کون سی بات بری لگی ہے کہ جب ہمارے پروردگار کی نشانیاں ہمارے پاس آگئیں تو ہم ان پر ایمان لے آئے۔ اے پروردگار ہم پر صبرواستقامت کے دہانے کھول دے اور ہمیں (ماریو تو) مسلمان ہی ماریو

    سورہ اعراف، آیت 7:126
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم لوہے کے (بڑے بڑے) تختے لاؤ (چنانچہ کام جاری کردیا گیا) یہاں تک کہ جب اس نے دونوں پہاڑوں کے درمیان (کا حصہ) برابر کر دیا۔ اور کہا کہ (اب اسے) دھونکو۔ یہاں تک کہ جب اس کو (دھونک دھونک) کر آگ کر دیا تو کہا کہ (اب) میرے پاس تانبہ لاؤ اس پر پگھلا کر ڈال دوں

    سورہ کہف، آیت 18:96