مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 250

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما برزوا لجالوت وجنوده قالوا ربنا افرغ علينا صبرا وثبت اقدامنا وانصرنا على القوم الكافرين

اور جب وہ لوگ جالوت اور اس کے لشکر کے مقابل آئے تو (خدا سے) دعا کی کہ اے پروردگار ہم پر صبر کے دہانے کھول دے اور ہمیں (لڑائی میں) ثابت قدم رکھ اور (لشکر) کفار پر فتحیاب کر

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 250
  • پارہ 2
  • صفحہ 41

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. بَرَزُوا۟وہ نکلےbarazū
  3. لِجَالُوتَجالوت کے لیےlijālūta
  4. وَجُنُودِهِۦاور اس کے لشکروں کے لیےwajunūdihi
  5. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  6. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  7. أَفْرِغْڈال دےafrigh
  8. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  9. صَبْرًۭاصبرṣabran
  10. وَثَبِّتْاور جما دےwathabbit
  11. أَقْدَامَنَاہمارے قدموں کوaqdāmanā
  12. وَٱنصُرْنَااور مدد کر ہماریwa-unṣur'nā
  13. عَلَىاوپرʿalā
  14. ٱلْقَوْمِقوم کےl-qawmi
  15. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں