أَنشَرَ
فعل · 3 بارمعنی: پھیلاتے ہیں۔ پیدا کرتے ہیں · دوسرے تراجم: پھر زندہ کیا ہم نے, اٹھا کھڑا کرے گا اس کو
قرآن میں صورتیں
- يُنشِرُونَ ×1
- فَأَنشَرْنَا ×1
- أَنشَرَهُۥ ×1
أَنشَرَ
معنی: پھیلاتے ہیں۔ پیدا کرتے ہیں
أنشر قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پھیلاتے ہیں۔ پیدا کرتے ہیں · دوسرے تراجم: پھر زندہ کیا ہم نے, اٹھا کھڑا کرے گا اس کو
النشر، نشر الثوب، والصحيفة، والسحاب، والنعمة، والحديث: بسطها. قال تعالى: وإذا الصحف نشرت
قوله تعالى: ﴿وإذا الصحف نشرت﴾ [التكوير: 10] أي بسطت ليظهر ما فيها من أعمال العباد لهم، من: نشرت الثوب. قوله تعالى: ﴿والناشرات نشرا﴾ [المرسلات: 3] قيل: هي الرياح تنشر السحاب، أي تبثها وتسوقها. وقيل هي الملائكة التي تنشر الرياح. وقال الفراء: هي الرياح تأتي بالمطر. وقوله: ﴿يرسل الرياح نشرا بين يدي رحمته﴾ [النمل: 60]،…
3 میں سے آیات 1–3
بھلا لوگوں نے جو زمین کی چیزوں سے (بعض کو) معبود بنا لیا ہے (تو کیا) وہ ان کو (مرنے کے بعد) اُٹھا کھڑا کریں گے؟
سورہ انبیاء، آیت 21:21اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے
سورہ زخرف، آیت 43:11پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
سورہ عبس، آیت 80:22