نُشِرَتْ
فعل · 3 بارمعنی: نچھاور کرے گا/ پھیلائے گا · دوسرے تراجم: اور پھیلا دیتا ہے, پھیلادیئے جائیں گے
قرآن میں صورتیں
- يَنشُرْ ×1
- وَيَنشُرُ ×1
- نُشِرَتْ ×1
نُشِرَتْ
معنی: نچھاور کرے گا/ پھیلائے گا
نشرت قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: نچھاور کرے گا/ پھیلائے گا · دوسرے تراجم: اور پھیلا دیتا ہے, پھیلادیئے جائیں گے
النشر، نشر الثوب، والصحيفة، والسحاب، والنعمة، والحديث: بسطها. قال تعالى: وإذا الصحف نشرت
قوله تعالى: ﴿وإذا الصحف نشرت﴾ [التكوير: 10] أي بسطت ليظهر ما فيها من أعمال العباد لهم، من: نشرت الثوب. قوله تعالى: ﴿والناشرات نشرا﴾ [المرسلات: 3] قيل: هي الرياح تنشر السحاب، أي تبثها وتسوقها. وقيل هي الملائكة التي تنشر الرياح. وقال الفراء: هي الرياح تأتي بالمطر. وقوله: ﴿يرسل الرياح نشرا بين يدي رحمته﴾ [النمل: 60]،…
3 میں سے آیات 1–3
اور جب تم نے ان (مشرکوں) سے اور جن کی یہ خدا کے سوا عبادت کرتے ہیں ان سے کنارہ کرلیا ہے تو غار میں چل رہو تمہارا پروردگار تمہارے لئے اپنی رحمت وسیع کردے گا اور تمہارے کاموں میں آسانی (کے سامان) مہیا کرے گا
سورہ کہف، آیت 18:16اور وہی تو ہے جو لوگوں کے ناامید ہوجانے کے بعد مینہ برساتا اور اپنی رحمت (یعنی بارش) کی برکت کو پھیلا دیتا ہے۔ اور وہ کارساز اور سزاوار تعریف ہے
سورہ شوریٰ، آیت 42:28اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
سورہ تکویر، آیت 81:10