أَهانَ
فعل · 2 بارمعنی: رسوا کردے · دوسرے تراجم: ذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو
قرآن میں صورتیں
- يُهِنِ ×1
- أَهَٰنَنِ ×1
أَهانَ
معنی: رسوا کردے
أهان قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: رسوا کردے · دوسرے تراجم: ذلیل کردیا مجھ کو/ رسوا کردیا مجھ کو
الهوان على وجهين:
الهاء والواو والنون أصيل يدل على سكون أو سكينة أو ذل. من ذلك الهون: السكينة والوقار. قال الله سبحانه: ﴿يمشون على الأرض هونا﴾ [الفرقان: 63]. والهون: الهوان. قال عز وجل: ﴿أيمسكه على هون﴾ [النحل: 59]. والهاوون للذي يدق به عربي صحيح، كأنه فاعول من الهون.
2 میں سے آیات 1–2
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ جو (مخلوق) آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اور سورج اور چاند ستارے اور پہاڑ اور درخت اور چار پائے اور بہت سے انسان خدا کو سجدہ کرتے ہیں۔ اور بہت سے ایسے ہیں جن پر عذاب ثابت ہوچکا ہے۔ اور جس شخص کو خدا ذلیل کرے اس کو عزت دینے والا نہیں۔ بےشک خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے
سورہ حج، آیت 22:18اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
سورہ فجر، آیت 89:16