مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَوْثان

قرآن میں أوثان

معنی: بتوں کی

أوثان قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
و ث ن

أَوْثان

اسم · 3 بار

معنی: بتوں کی · دوسرے تراجم: بتوں کو

قرآن میں صورتیں

  • أَوْثَٰنًا ×2
  • ٱلْأَوْثَٰنِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الوثن: واحد الأوثان، وهو حجارة كانت تعبد. قال تعالى: إنما اتخذتم من دون الله أوثانا [العنكبوت/ 25] وقيل: أوثنت فلانا:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والثاء والنون. كلمة واحدة، هي الوثن واحد الأوثان: حجارة كانت تعبد. وأصلها قولهم استوثن الشيء: قوي. وأوثن فلان الحمل: كثره. وأوثنت له: أعطيته جزيلا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ث ن پر مکمل اندراجات

أوثان والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ (ہمارا حکم ہے) جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ پروردگار کے نزدیک اس کے حق میں بہتر ہے۔ اور تمہارے لئے مویشی حلال کردیئے گئے ہیں۔ سوا ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں تو بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات سے اجتناب کرو

    سورہ حج، آیت 22:30
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو تم خدا کو چھوڑ کر بتوں کو پوجتے اور طوفان باندھتے ہو تو جن لوگوں کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے پس خدا ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

    سورہ عنکبوت، آیت 29:17
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ابراہیم نے کہا کہ تم جو خدا کو چھوڑ کر بتوں کو لے بیٹھے ہو تو دنیا کی زندگی میں باہم دوستی کے لئے (مگر) پھر قیامت کے دن تم ایک دوسرے (کی دوستی) سے انکار کر دو گے اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہوگا اور کوئی تمہارا مددگار نہ ہوگا

    سورہ عنکبوت، آیت 29:25