مواد پر جائیں
Quran Maqasid

ابْيَضَّتْ

قرآن میں ابيضت

معنی: سفید ہوں گے۔ روشن ہوں گے

ابيضت قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
2
مادّہ
ب ي ض

ابْيَضَّتْ

فعل · 3 بار

معنی: سفید ہوں گے۔ روشن ہوں گے · دوسرے تراجم: سفید ہوئے۔ روشن ہوئے, اور سفید ہوگئیں

قرآن میں صورتیں

  • تَبْيَضُّ ×1
  • ٱبْيَضَّتْ ×1
  • وَٱبْيَضَّتْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

البياض في الألوان: ضد السواد، يقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

البياض: أشرف الألوان، وهو أصلها، إذ هو قابل لجميعها. وقد ندب الشرع إلى إلباسه في المجامع كالجمع والأعياد. وقد كني بذلك عن السرور والبشر، وبالسواد عن الغم. قال تعالى: ﴿يوم تبيض وجوه وتسود وجوه﴾ [آل عمران: 106]، ولذلك البيض ناضرة مستبشرة والسود مغبرة مقترة حسبما وصف ذلك في كتابه. ولما كان البياض أفضل الألوان قالوا:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ي ض پر مکمل اندراجات

ابيضت والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جس دن بہت سے منہ سفید ہوں گے اور بہت سے منہ سیاہ تو جن لوگوں کے منہ سیاہ ہوں گے (ان سے خدا فرمائے گا) کیا تم ایمان لا کر کافر ہوگئے تھے؟ سو (اب) اس کفر کے بدلے عذاب (کے مزے) چکھو

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:106
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:107
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر ان کے پاس سے چلے گئے اور کہنے لگے ہائے افسوس یوسف (ہائے افسوس) اور رنج والم میں (اس قدر روئے کہ) ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں اور ان کا دل غم سے بھر رہا تھا

    سورہ یوسف، آیت 12:84