مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واما الذين ابيضت وجوههم ففي رحمة الله هم فيها خالدون

اور جن لوگوں کے منہ سفید ہوں گے وہ خدا کی رحمت (کے باغوں) میں ہوں گے اور ان میں ہمیشہ رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 107
  • پارہ 4
  • صفحہ 63

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جنت میں۔ کیونکہ جنت محض عمل سے نہیں ملتی۔ عمل کے بعد خدا کی رحمت سے ملتی ہے اور وہ ہی جگہ ہے جہاں اللہ تعالیٰ نے ہر قسم کی رحمت کے سامان کئے ہیں۔ ؂ بہشت آنجا کہ آزارے نہ باشد۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّااور لیکن۔ اور رہےwa-ammā
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ٱبْيَضَّتْسفید ہوئے۔ روشن ہوئےib'yaḍḍat
  4. وُجُوهُهُمْچہرے جن کے ۔ ان کےwujūhuhum
  5. فَفِىتوfafī
  6. رَحْمَةِرحمت میں ہوں گےraḥmati
  7. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  8. هُمْوہhum
  9. فِيهَااس میںfīhā
  10. خَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں