مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اقْتَرَفْ

قرآن میں اقترف

معنی: اور تاکہ وہ کمائیں

اقترف قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
ق ر ف

اقْتَرَفْ

فعل · 4 بار

معنی: اور تاکہ وہ کمائیں · دوسرے تراجم: وہ کمائی کرتے, کمایا تم نے ان کو, کمائے گا

قرآن میں صورتیں

  • وَلِيَقْتَرِفُوا۟ ×1
  • يَقْتَرِفُونَ ×1
  • ٱقْتَرَفْتُمُوهَا ×1
  • يَقْتَرِفْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

أصل القرف والاقتراف: قشر اللحاء عن الشجر، والجلدة عن الجرح، وما يؤخذ منه:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿ومن يقترف حسنة﴾ [الشورى: 23] أي يكتسب. والاقتراف:

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ق ر ف پر مکمل اندراجات

اقترف والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (وہ ایسے کام) اس لیے بھی (کرتے تھے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں اور وہ انہیں پسند کریں اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ہی کرنے لگیں

    سورہ انعام، آیت 6:113
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ظاہری اور پوشیدہ (ہر طرح کا) گناہ ترک کر دو جو لوگ گناہ کرتے ہیں وہ عنقریب اپنے کئے کی سزا پائیں گے

    سورہ انعام، آیت 6:120
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بیٹے اور بھائی اور عورتیں اور خاندان کے آدمی اور مال جو تم کماتے ہو اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو خدا اور اس کے رسول سے اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے سے تمہیں زیادہ عزیز ہوں تو ٹھہرے رہو یہاں تک کہ خدا اپنا حکم (یعنی عذاب) بھیجے۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا

    سورہ توبہ، آیت 9:24
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہی وہ (انعام ہے) جس کی خدا اپنے ان بندوں کو جو ایمان لاتے اور عمل نیک کرتے ہیں بشارت دیتا ہے۔ کہہ دو کہ میں اس کا تم سے صلہ نہیں مانگتا مگر (تم کو) قرابت کی محبت (تو چاہیئے) اور جو کوئی نیکی کرے گا ہم اس کے لئے اس میں ثواب بڑھائیں گے۔ بےشک خدا بخشنے والا قدردان ہے

    سورہ شوریٰ، آیت 42:23