بارِئ
اسم · 3 بارمعنی: اپنے پیدا کرنے والے کے · دوسرے تراجم: تمہارے پیدا کرنے والے کے, پیدا کرنے والا ہے
قرآن میں صورتیں
- بَارِئِكُمْ ×2
- ٱلْبَارِئُ ×1
بارِئ
معنی: اپنے پیدا کرنے والے کے
بارئ قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اپنے پیدا کرنے والے کے · دوسرے تراجم: تمہارے پیدا کرنے والے کے, پیدا کرنے والا ہے
أصل البرء والبراء والتبري: التقصي مما يكره مجاورته، ولذلك قيل: برأت من المرض وبرئت من فلان وتبرأت وأبرأته من كذا، وبرأته، ورجل بريء، وقوم برآء وبريئون.
البرء والتبري: الانفصال من الشيء المكروه مجاورته، والتغضي منه. يقال: برأت من المرض وبرئت منه وأبرأت منك وتبرأت وأبرأته وبرأته. ورجل بريء ورجال براء على فعال وفعيل كظراف وظريف.
2 میں سے آیات 1–2
اور جب موسیٰ نے اپنی قوم کے لوگوں سے کہا کہ بھائیو، تم نے بچھڑے کو (معبود) ٹھہرانے میں (بڑا) ظلم کیا ہے، تو اپنے پیدا کرنے والے کے آگے توبہ کرو اور اپنے تئیں ہلاک کر ڈالو۔ تمہارے خالق کے نزدیک تمہارے حق میں یہی بہتر ہے۔ پھر اس نے تمہارا قصور معاف کر دیا۔ وہ بے شک معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:54وہی خدا (تمام مخلوقات کا) خالق۔ ایجاد واختراع کرنے والا صورتیں بنانے والا اس کے سب اچھے سے اچھے نام ہیں۔ جتنی چیزیں آسمانوں اور زمین میں ہیں سب اس کی تسبیح کرتی ہیں اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ حشر، آیت 59:24