بَطَشْ
فعل · 5 بارمعنی: کہ وہ پکڑتے ہوں · دوسرے تراجم: تم پکڑتے ہو سختی سے, پکڑتے ہو تم, پکڑ لے, ہم پکڑیں گے
قرآن میں صورتیں
- بَطَشْتُم ×2
- يَبْطِشُونَ ×1
- يَبْطِشَ ×1
- نَبْطِشُ ×1
بَطَشْ
معنی: کہ وہ پکڑتے ہوں
بطش قرآن کی 7 سورتوں کی 7 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کہ وہ پکڑتے ہوں · دوسرے تراجم: تم پکڑتے ہو سختی سے, پکڑتے ہو تم, پکڑ لے, ہم پکڑیں گے
معنی: پکڑ میں · دوسرے تراجم: پکڑ
البطش: تناول الشيء بصولة، قال تعالى:
البطش: تناول الشيء بصولة وقهر. ويقال: هو سرعة الانتقام وعدم التؤدة في العفو. وقوله: ﴿إن بطش ربك لشديد﴾ [البروج: 12] تنبيه على أنه سريع العقاب، كما صرح به في غير موضع، ولم يكف أن ذكره بلفظ البطش حتى وصفه بالشدة. وقوله: ﴿ولقد أنذرهم بطشتنا﴾ [القمر: 36] أي عقوبتنا السريعة.
7 میں سے آیات 1–7
بھلا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلیں یا ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں یا آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا کان ہیں جن سے سنیں؟ کہہ دو کہ اپنے شریکوں کو بلالو اور میرے بارے میں (جو) تدبیر (کرنی ہو) کرلو اور مجھے کچھ مہلت بھی نہ دو (پھر دیکھو کہ وہ میرا کیا کرسکتے ہیں)
سورہ اعراف، آیت 7:195اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
سورہ شعراء، آیت 26:130جب موسٰی نے ارادہ کیا کہ اس شخص کو جو ان دونوں کا دشمن تھا پکڑ لیں تو وہ (یعنی موسٰی کی قوم کا آدمی) بول اُٹھا کہ جس طرح تم نے کل ایک شخص کو مار ڈالا تھا اسی طرح چاہتے ہو کہ مجھے بھی مار ڈالو۔ تم تو یہی چاہتے ہو کہ ملک میں ظلم وستم کرتے پھرو اور یہ نہیں چاہتے ہو کہ نیکو کاروں میں ہو
سورہ قصص، آیت 28:19تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی
سورہ زخرف، آیت 43:8جس دن ہم بڑی سخت پکڑ پکڑیں گے تو بےشک انتقام لے کر چھوڑیں گے
سورہ دخان، آیت 44:16اور ہم نے ان سے پہلے کئی اُمتیں ہلاک کر ڈالیں۔ وہ ان سے قوت میں کہیں بڑھ کر تھے وہ شہروں میں گشت کرنے لگے۔ کیا کہیں بھاگنے کی جگہ ہے؟
سورہ ق، آیت 50:36بےشک تمہارے پروردگار کی پکڑ بڑی سخت ہے
سورہ بروج، آیت 85:12