تَأْسَ
فعل · 4 بارمعنی: تم افسوس کرو · دوسرے تراجم: میں افسوس کروں
قرآن میں صورتیں
- تَأْسَ ×2
- ءَاسَىٰ ×1
- تَأْسَوْا۟ ×1
تَأْسَ
معنی: تم افسوس کرو
تأس قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم افسوس کرو · دوسرے تراجم: میں افسوس کروں
الأسوة والإسوة كالقدوة والقدوة، وهي الحالة التي يكون الإنسان عليها في اتباع غيره إن حسنا وإن قبيحا، وإن سارا وإن ضارا، ولهذا قال تعالى: لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة [الأحزاب/ 21] ، فوصفها بالحسنة،
الهمزة والسين والواو أصل واحد يدل على المداواة والإصلاح، يقال: أسوت الجرح: إذا داويته، ولذلك يسمى الطبيب الآسي. قال الحطيئة:
4 میں سے آیات 1–4
خدا نے فرمایا کہ وہ ملک ان پر چالیس برس تک کے لیے حرام کر دیا گیا (کہ وہاں جانے نہ پائیں گے اور جنگل کی) زمین میں سرگرداں پھرتے رہیں گے تو ان نافرمان لوگوں کے حال پر افسوس نہ کرو
سورہ مائدہ، آیت 5:26کہو کہ اے اہل کتاب! جب تک تم تورات اور انجیل کو اور جو (اور کتابیں) تمہارے پروردگار کی طرف سے تم لوگوں پر نازل ہوئیں ان کو قائم نہ رکھو گے کچھ بھی راہ پر نہیں ہو سکتے اور یہ (قرآن) جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے ان میں سے اکثر کی سرکشی اور کفر اور بڑھے گا تو تم قوم کفار پر افسوس نہ کرو
سورہ مائدہ، آیت 5:68تو شعیب ان میں سے نکل آئے اور کہا کہ بھائیو میں نے تم کو اپنے پروردگار کے پیغام پہنچا دیئے ہیں اور تمہاری خیرخواہی کی تھی۔ تو میں کافروں پر (عذاب نازل ہونے سے) رنج وغم کیوں کروں
سورہ اعراف، آیت 7:93تاکہ جو (مطلب) تم سے فوت ہوگیا ہو اس کا غم نہ کھایا کرو اور جو تم کو اس نے دیا ہو اس پر اترایا نہ کرو۔ اور خدا کسی اترانے اور شیخی بگھارنے والے کو دوست نہیں رکھتا
سورہ حدید، آیت 57:23