تَبَرُّ
فعل · 2 بارمعنی: تم نیکی کرو
قرآن میں صورتیں
- تَبَرُّوا۟ ×1
- تَبَرُّوهُمْ ×1
تَبَرُّ
معنی: تم نیکی کرو
تبر قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم نیکی کرو
معنی: اور تاکہ وہ تباہ کردیں · دوسرے تراجم: ہلاک کیا ہم نے
البر خلاف البحر، وتصور منه التوسع فاشتق منه البر، أي: التوسع في فعل الخير، وينسب ذلك إلى الله تعالى تارة نحو: إنه هو البر الرحيم
البر: خلاف البحر، ولتصور التوسع فيه أطلق على التوسع في الجنة فقيل: البر وهو ضد الجور. قال تعالى: ﴿إنه هو البر الرحيم﴾ [الطور: 28]. ومنه بر الوالدين وهو الإتساع في إكرامهما وطاعتهما. وقوله تعالى: ﴿ولكن البر من اتقى﴾ [البقرة: 189] في الآية تنبيه على أن هذه هي أفعال البر قولا وعملا واعتقادا.
4 میں سے آیات 1–4
اور خدا (کے نام کو) اس بات کا حیلہ نہ بنانا کہ (اس کی) قسمیں کھا کھا کر سلوک کرنے اورپرہیزگاری کرنے اور لوگوں میں صلح و سازگاری کرانے سے رک جاؤ۔ اور خدا سب کچھ سنتا اور جانتا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:224اگر تم نیکوکاری کرو گے تو اپنی جانوں کے لئے کرو گے۔ اور اگر اعمال بد کرو گے تو (اُن کا) وبال بھی تمہاری ہی جانوں پر ہوگا پھر جب دوسرے (وعدے) کا وقت آیا (تو ہم نے پھر اپنے بندے بھیجے) تاکہ تمہارے چہروں کو بگاڑ دیں اور جس طرح پہلی دفعہ مسجد (بیت المقدس) میں داخل ہوگئے تھے اسی طرح پھر اس میں داخل ہوجائیں اور جس چیز پر غلبہ پائیں اُسے تباہ کردیں
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:7اور سب کے (سمجھانے کے لئے) ہم نے مثالیں بیان کیں اور (نہ ماننے پر) سب کا تہس نہس کردیا
سورہ فرقان، آیت 25:39جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
سورہ ممتحنہ، آیت 60:8