مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ممتحنہ، آیت 8

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا ينهاكم الله عن الذين لم يقاتلوكم في الدين ولم يخرجوكم من دياركم ان تبروهم وتقسطوا اليهم ان الله يحب المقسطين

جن لوگوں نے تم سے دین کے بارے میں جنگ نہیں کی اور نہ تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ان کے ساتھ بھلائی اور انصاف کا سلوک کرنے سے خدا تم کو منع نہیں کرتا۔ خدا تو انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 13 میں سے آیت 8
  • پارہ 28
  • صفحہ 550

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مکہ میں کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو آپ مسلمان نہ ہوئے اور مسلمان ہونے والوں سے ضد اور پرخاش بھی نہیں رکھی، نہ دین کے معاملہ میں ان سے لڑے نہ ان کو ستانے اور نکالنے میں ظالموں کے مددگار بنے۔ اس قسم کے کافروں کے ساتھ بھلائی اور خوش خلقی سے پیش آنے کو اسلام نہیں روکتا۔ جب وہ تمہارے ساتھ نرمی اور رواداری سے پیش آتے ہیں۔ انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ تم بھی ان کے ساتھ اچھا سلوک کرو اور دنیا کو دکھلادو کہ اسلامی اخلاق کا معیار…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَّانہیںlā
  2. يَنْهَىٰكُمُروکتا تم کوyanhākumu
  3. ٱللَّهُاللہl-lahu
  4. عَنِسےʿani
  5. ٱلَّذِينَان لوگوں (سے)alladhīna
  6. لَمْنہیںlam
  7. يُقَـٰتِلُوكُمْانہوں نے جنگ کی تم سےyuqātilūkum
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلدِّينِدین کے معاملے میںl-dīni
  10. وَلَمْاور نہیںwalam
  11. يُخْرِجُوكُمنکالا تم کوyukh'rijūkum
  12. مِّنسےmin
  13. دِيَـٰرِكُمْتمہارے گھروں سےdiyārikum
  14. أَنکہan
  15. تَبَرُّوهُمْتم نیکی کرو ان سےtabarrūhum
  16. وَتُقْسِطُوٓا۟اور تم انصاف کروwatuq'siṭū
  17. إِلَيْهِمْ ۚان کی طرفilayhim
  18. إِنَّبیشکinna
  19. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  20. يُحِبُّپسند کرتا ہےyuḥibbu
  21. ٱلْمُقْسِطِينَانصاف کرنے والوں کوl-muq'siṭīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں