تَتْبِير
اسم · 2 بارمعنی: تباہ کرنا · دوسرے تراجم: ہلاک کرنا
قرآن میں صورتیں
- تَتْبِيرًا ×2
تَتْبِير
معنی: تباہ کرنا
تتبير قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تباہ کرنا · دوسرے تراجم: ہلاک کرنا
التبر: الكسر والإهلاك، يقال: تبره وتبره.
قوله تعالى: ﴿ولا تزد الظالمين إلا تبارا﴾ [نوح: 28]. التبار: الهلاك. وتبره يتبره: بالغ في هلاكه. قال تعالى: ﴿وكلا تبرنا تتبيرا﴾ [الفرقان: 39]، وأصله من التبر وهو الكسر. ومنه تبر الذهب: كسره.
2 میں سے آیات 1–2
اگر تم نیکوکاری کرو گے تو اپنی جانوں کے لئے کرو گے۔ اور اگر اعمال بد کرو گے تو (اُن کا) وبال بھی تمہاری ہی جانوں پر ہوگا پھر جب دوسرے (وعدے) کا وقت آیا (تو ہم نے پھر اپنے بندے بھیجے) تاکہ تمہارے چہروں کو بگاڑ دیں اور جس طرح پہلی دفعہ مسجد (بیت المقدس) میں داخل ہوگئے تھے اسی طرح پھر اس میں داخل ہوجائیں اور جس چیز پر غلبہ پائیں اُسے تباہ کردیں
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:7اور سب کے (سمجھانے کے لئے) ہم نے مثالیں بیان کیں اور (نہ ماننے پر) سب کا تہس نہس کردیا
سورہ فرقان، آیت 25:39