تَخْفِيف
اسم · 1 بارمعنی: رعایت ہے۔ کمی ہے۔ آسانی ہے
قرآن میں صورتیں
- تَخْفِيفٌ ×1
تَخْفِيف
معنی: رعایت ہے۔ کمی ہے۔ آسانی ہے
تخفيف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: رعایت ہے۔ کمی ہے۔ آسانی ہے
الخفيف: بإزاء الثقيل، ويقال ذلك تارة باعتبار المضايفة بالوزن، وقياس شيئين أحدهما بالآخر، نحو: درهم خفيف، ودرهم ثقيل.
قوله تعالى: ﴿حملا خفيفا﴾ [الكهف: 189]. الخفيف بإزائه الثقيل. وقد تقدمت أقسام الثقيل والخفيف؛ يقال تارة باعتبار التضايف فيقال: درهم خفيف وآخر ثقيل، وتارة باعتبار تضايف الزمان نحو: فرس خفيف وآخر ثقيل إذا كان عدو أحدهما أكثر من الآخر في زمان واحد، وتارة باعتبار ما يستخفه الناس. وثقيل فيما يستوجبه. فالخفة هنا مدح والثقل…
1 میں سے آیات 1–1
مومنو! تم کو مقتولوں کے بارےمیں قصاص (یعنی خون کے بدلے خون) کا حکم دیا جاتا ہے (اس طرح پر کہ) آزاد کے بدلے آزاد (مارا جائے) اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت اور قاتل کو اس کے (مقتول) بھائی (کے قصاص میں) سے کچھ معاف کردیا جائے تو (وارث مقتول) کو پسندیدہ طریق سے (قرار داد کی) پیروی (یعنی مطالبہٴ خون بہا) کرنا اور (قاتل کو) خوش خوئی کے ساتھ ادا کرنا چاہیئے یہ پروردگار کی طرف سے تمہارے لئے آسانی اور مہربانی ہے جو اس کے بعد زیادتی کرے اس کے لئے دکھ کا عذاب ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:178