تَسْلِيم
اسم · 3 بارمعنی: پوری طرح مان جانا · دوسرے تراجم: اور سپرد کردینے میں۔ سپردگی میں۔ سونپ دینے میں, سلام بھیجنا
قرآن میں صورتیں
- تَسْلِيمًا ×2
- وَتَسْلِيمًا ×1
تَسْلِيم
معنی: پوری طرح مان جانا
تسليم قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: پوری طرح مان جانا · دوسرے تراجم: اور سپرد کردینے میں۔ سپردگی میں۔ سونپ دینے میں, سلام بھیجنا
السلم والسلامة: التعري من الآفات الظاهرة والباطنة، قال: بقلب سليم
قوله تعالى: ﴿سلام عليكم﴾ [الأنعام: 54] أي سلامة واقعة عليكم فلا تعذبون ولا تخافون كغيركم من أهل الشقاء. وقيل: معناه السلامة لكم ومعكم. وقيل: معناه الله عليكم، أي حفيظ عليكم أو على حفظكم. وقيل: معناه نحن سالمون لكم. وأصل السلام والسلامة: التعري من الآفات الظاهرة والباطنة. ومنه قوله تعالى: ﴿بقلب سليم﴾ [الشعراء: 89] أي…
3 میں سے آیات 1–3
تمہارے پروردگار کی قسم یہ لوگ جب تک اپنے تنازعات میں تمہیں منصف نہ بنائیں اور جو فیصلہ تم کردو اس سے اپنے دل میں تنگ نہ ہوں بلکہ اس کو خوشی سے مان لیں تب تک مومن نہیں ہوں گے
سورہ نساء، آیت 4:65اور جب مومنوں نے (کافروں کے) لشکر کو دیکھا تو کہنے لگے یہ وہی ہے جس کا خدا اور اس کے پیغمبر نے ہم سے وعدہ کیا تھا اور خدا اور اس کے پیغمبر نے سچ کہا تھا۔ اور اس سے ان کا ایمان اور اطاعت اور زیادہ ہوگئی
سورہ احزاب، آیت 33:22خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
سورہ احزاب، آیت 33:56