تُفادُ
فعل · 1 بارمعنی: تم فدیہ لیتے ہو ان سے
قرآن میں صورتیں
- تُفَٰدُوهُمْ ×1
تُفادُ
معنی: تم فدیہ لیتے ہو ان سے
تفاد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم فدیہ لیتے ہو ان سے
الفدى والفداء: حفظ الإنسان عن النائبة بما يبذله عنه، قال تعالى: فإما منا بعد وإما فداء
قوله تعالى: ﴿وإن يأتوكم أساري تفادوهم﴾] البقرة:85 [. الفداء والفدى- بالمد والقصر- بذل شيء في مقابلة نفس الإنسان من مال أو أسير آخر، وقرئ: "تفدوهم" و"تفادوهم" في المتواتر فقيل: هما بمعنى؛ يقال: فداه وفاداه. وقيل: فداه إذا بذل في مقابلته مالا، وفاداه: إذا بذل في مقابلته أسيرا آخر كأنهم راعوا المفاعلة؛ فمن المد قول حسان…
1 میں سے آیات 1–1
پھر تم وہی ہو کہ اپنوں کو قتل بھی کر دیتے ہو اور اپنے میں سے بعض لوگوں پر گناہ اور ظلم سے چڑھائی کرکے انہیں وطن سے نکال بھی دیتے ہو، اور اگر وہ تمہارے پاس قید ہو کر آئیں تو بدلہ دے کر ان کو چھڑا بھی لیتے ہو، حالانکہ ان کا نکال دینا ہی تم کو حرام تھا۔ (یہ) کیا (بات ہے کہ) تم کتابِ (خدا) کے بعض احکام کو تو مانتے ہو اور بعض سے انکار کئے دیتے ہو، تو جو تم میں سے ایسی حرکت کریں، ان کی سزا اس کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے کہ دنیا کی زندگی میں تو رسوائی ہو اور قیامت کے دن سخت سے سخت عذاب میں ڈال دیئے جائیں اور جو کام تم کرتے ہو، خدا ان سے غافل نہیں
سورہ بقرہ، آیت 2:85