فِداء
اسم · 1 بارمعنی: فدیہ لو
قرآن میں صورتیں
- فِدَآءً ×1
فِداء
معنی: فدیہ لو
فداء قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: فدیہ لو
الفدى والفداء: حفظ الإنسان عن النائبة بما يبذله عنه، قال تعالى: فإما منا بعد وإما فداء
قوله تعالى: ﴿وإن يأتوكم أساري تفادوهم﴾] البقرة:85 [. الفداء والفدى- بالمد والقصر- بذل شيء في مقابلة نفس الإنسان من مال أو أسير آخر، وقرئ: "تفدوهم" و"تفادوهم" في المتواتر فقيل: هما بمعنى؛ يقال: فداه وفاداه. وقيل: فداه إذا بذل في مقابلته مالا، وفاداه: إذا بذل في مقابلته أسيرا آخر كأنهم راعوا المفاعلة؛ فمن المد قول حسان…
1 میں سے آیات 1–1
جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا
سورہ محمد، آیت 47:4