تَقَطَّعَ
فعل · 5 بارمعنی: اور کٹ جائیں گے · دوسرے تراجم: کٹ گئے, ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں, اور انہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا, تو انہوں نے کاٹ لیا
قرآن میں صورتیں
- تَّقَطَّعَ ×2
- وَتَقَطَّعَتْ ×1
- وَتَقَطَّعُوٓا۟ ×1
- فَتَقَطَّعُوٓا۟ ×1
تَقَطَّعَ
معنی: اور کٹ جائیں گے
تقطع قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور کٹ جائیں گے · دوسرے تراجم: کٹ گئے, ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں, اور انہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا, تو انہوں نے کاٹ لیا
القطع: فصل الشيء مدركا بالبصر كالأجسام، أو مدركا بالبصيرة كالأشياء المعقولة، فمن ذلك قطع الأعضاء نحو قوله:
قوله تعالى: ﴿فتقطعوا أمرهم بينهم زبرا﴾ [المؤمنون: 53] أي صاروا أحزابا وفرقا مختلفة في المذاهب والأديان. وقيل: على غير دين ولا مذهب بل هم فرق مختلفة وأحزاب متشتتة.
5 میں سے آیات 1–5
اس دن (کفر کے) پیشوا اپنے پیرووں سے بیزاری ظاہر کریں گے اور (دونوں) عذاب (الہیٰ) دیکھ لیں گے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہوجائیں گے
سورہ بقرہ، آیت 2:166اور جیسا ہم نے تم کو پہلی دفعہ پیدا کیا تھا ایسا ہی آج اکیلے اکیلے ہمارے پاس آئے اور جو (مال ومتاع) ہم نے تمہیں عطا فرمایا تھا وہ سب اپنی پیٹھ پیچھے چھوڑ آئے اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کی نسبت تم خیال کرتے تھے کہ وہ تمہارے (شفیع اور ہمارے) شریک ہیں۔ (آج) تمہارے آپس کے سب تعلقات منقطع ہوگئے اور جو دعوے تم کیا کرتے تھے سب جاتے رہے
سورہ انعام، آیت 6:94یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں (موجب) خلجان رہے گی (اور ان کو متردد رکھے گی) مگر یہ کہ ان کے دل پاش پاش ہو جائیں اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے
سورہ توبہ، آیت 9:110اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:93تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے
سورہ مومنون، آیت 23:53